سورہ مائدہ

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ اے ایمان والو! عہد و پیمان پورا کیا کرو، تمہارے لیے چرنے والے مویشی حلال کیے گئے ہیں سوائے ان کے جو (آیندہ) تمہیں بتا دیے جائیں گے مگر حالت احرام میں شکار کو حلال تصور نہ کرو، بے شک اللہ جیسا چاہتا ہے حکم دیتا ہے۔ ٢۔ اے … سورہ مائدہ پڑھنا جاری رکھیں